اور لگاؤ حجاب پر پاپندی ، مسلم خواتین کو حجاب پہنے ہوے دیکھ کر جن لوگوں کے کلیجے چھلنی ہوجاتے تھے ، آج وہی لوگ ڈبل ڈبل حجاب مع عبایہ پہن رہے ہیں ، دیکھ لو خوب اچھی طرح ان لوگوں کو جو نقاب پہنی ہوئی عورتوں کو امتحان میں نہیں بیٹھنے دیتے تھے ،یہ وہی لوگ تھے جو کبھی دہشت گردی کا بھی بہانا لگاتے تھے ، کبھی میرا جسم میری مرضی!!! لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے 😊 اب تو پتہ چل گیا ہوگا #کس کاجسم کس کی مرضی ؟
March 20, 2020 at 01:55PM